اور داؤُد نے دیکھا کہ ساؤُل اُس کی جان لینے کو نِکلا ہے ۔اُس وقت داؤُد دشتِ زِیف کے بَن میں تھا۔