۱-سموئیل 21:13-15 Urdu Bible Revised Version (URD)

13. سو وہ اُن کے آگے دُوسری چال چلا اور اُن کے ہاتھ پڑ کر اپنے کو دِیوانہ سا بنا لِیا اور پھاٹک کے کِواڑوں پر لکِیریں کھینچنے اور اپنے تُھوک کو اپنی داڑھی پر بہانے لگا۔

14. تب اکِیس نے اپنے نَوکروں سے کہا لو یہ آدمی تو سِڑی ہے ۔ تُم اُسے میرے پاس کیوں لائے؟۔

15. کیا مُجھے سِڑیوں کی ضرُورت ہے جو تُم اُس کو میرے پاس لائے ہو کہ میرے سامنے سِڑی پن کرے؟ کیا اَیسا آدمی میرے گھر میں آنے پائے گا؟۔

۱-سموئیل 21