۱-سموئیل 20:8 Urdu Bible Revised Version (URD)

پس تُو اپنے خادِم کے ساتھ مِہر سے پیش آکیونکہ تُو نے اپنے خادِم کو اپنے ساتھ خُداوند کے عہد میں داخِل کر لِیا ہے پر اگر مُجھ میں کُچھ بدی ہو تو تُو آپ ہی مُجھے قتل کر ڈال ۔ تُو مُجھے اپنے باپ کے پاس کیوںپُہنچائے؟۔

۱-سموئیل 20

۱-سموئیل 20:2-9