۱-سموئیل 20:33 Urdu Bible Revised Version (URD)

تب ساؤُل نے بھالا پھینکا کہ اُسے مارے ۔ اِس سے یُونتن جان گیا کہ اُس کے باپ نے داؤُد کے قتل کا پُورا اِرادہ کِیا ہے۔

۱-سموئیل 20

۱-سموئیل 20:27-37