۱-سموئیل 20:19 Urdu Bible Revised Version (URD)

اور اپنے تِین دِن ٹھہرنے کے بعد تُو جلد جا کر اُس جگہ آ جانا جہاں تُو اُس کام کے دِن چُھپا تھا اور اُس پتّھر کے نزدِیک رہنا جِس کا نام ازل ہے۔

۱-سموئیل 20

۱-سموئیل 20:16-29