وہ جو آسُودہ تھے روٹی کی خاطِر مزدُوربنےاور جو بُھوکے تھے اَیسے نہ رہےبلکہ جو بانجھ تھی اُس کے سات ہُوئےاور جِس کے پاس بُہت بچّے ہیں وہ گُھلتی جاتی ہے ۔