۱-سموئیل 2:34-36 Urdu Bible Revised Version (URD)

34. اور جو کُچھ تیرے دونوں بیٹوں حُفنی اور فِینحا س پر نازِل ہو گا وُہی تیرے لِئے نِشان ٹھہرے گا ۔ وہ دونوں ایک ہی دِن مَر جائیں گے۔

35. اور مَیں اپنے لِئے ایک وفادار کاہِن برپا کرُوں گا جو سب کُچھ میری مرضی اور منشا کے مُطابِق کرے گا اور مَیں اُس کے لِئے ایک پایدار گھر بناؤُں گا اور وہ ہمیشہ میرے ممسُوح کے آگے آگے چلے گا۔

36. اور اَیسا ہو گا کہ ہر ایک شخص جو تیرے گھر میں بچ رہے گا ایک ٹُکڑے چاندی اور روٹی کے ایک گِردے کے لِئے اُس کے سامنے آ کر سِجدہ کرے گا اور کہے گا کہ کہانت کا کوئی کام مُجھے دِیجئے تاکہ مَیں روٹی کا نوالہ کھا سکُوں۔

۱-سموئیل 2