۱-سموئیل 2:20 Urdu Bible Revised Version (URD)

اور عیلی نے القانہ اور اُس کی بِیوی کو دُعا دی اور کہا خُداوند تُجھ کو اِس عَورت سے اُس قرض کے عِوض میں جو خُداوند کو دِیا گیا نسل دے ۔پِھر وہ اپنے گھر گئے۔

۱-سموئیل 2

۱-سموئیل 2:12-27