۱-سموئیل 2:16 Urdu Bible Revised Version (URD)

اور اگر وہ شخص یہ کہتا کہ ابھی وہ چربی کوضرُور جلائیں گے تب جِتنا تیرا جی چاہے لے لینا تو وہ اُسے جواب دیتا نہیں تُو مُجھے ابھی دے نہیں تو مَیں چِھین کر لے جاؤُں گا۔

۱-سموئیل 2

۱-سموئیل 2:14-17