۱-سموئیل 2:1 Urdu Bible Revised Version (URD)

اور حنّہ نے دُعا کی اور کہاکہمیرا دِل خُداوند میں مگن ہے۔میرا سِینگ خُداوند کے طُفیل سے اُونچا ہُؤا۔میرا مُنہ میرے دُشمنوں پر کھُل گیا ہےکیونکہ مَیں تیری نجات سے خُوش ہُوں۔

۱-سموئیل 2

۱-سموئیل 2:1-6