۱-سموئیل 19:24 Urdu Bible Revised Version (URD)

اور اُس نے بھی اپنے کپڑے اُتارے اور وہ بھی سموئیل کے آگے نبُوّت کرنے لگا اور اُس سارے دِن اور ساری رات ننگا پڑا رہا ۔ اِس لِئے یہ کہاوت چلی کیا ساؤُل بھی نبِیوں میں ہے؟۔

۱-سموئیل 19

۱-سموئیل 19:22-24