۱-سموئیل 19:2 Urdu Bible Revised Version (URD)

لیکن ساؤُل کا بیٹا یُونتن داؤُد سے بُہت خُوش تھا ۔ سو یُونتن نے داؤُد سے کہا میرا باپ تیرے قتل کی فِکر میں ہے اِس لِئے تُو صُبح کو اپنا خیال رکھنا اور کِسی پوشِیدہ جگہ میں چُھپے رہنا۔

۱-سموئیل 19

۱-سموئیل 19:1-8