۱-سموئیل 19:18 Urdu Bible Revised Version (URD)

اور داؤُد بھاگ کر بچ نِکلا اور رامہ میں سموئیل کے پاس آکر جو کُچھ ساؤُل نے اُس سے کِیا تھا سب اُس کو بتایا ۔ تب وہ اور سموئیل دونوں نیوت میں جا کر رہنے لگے۔

۱-سموئیل 19

۱-سموئیل 19:8-24