۱-سموئیل 18:6 Urdu Bible Revised Version (URD)

جب داؤُد اُس فِلستی کو قتل کر کے لَوٹا آتا تھا اور وہ سب بھی آ رہے تھے تو اِسرا ئیل کے سب شہروں سے عَورتیں گاتی اور ناچتی ہُوئی د فوں اور خُوشی کے نعروں اور باجوں کے ساتھ ساؤُل بادشاہ کے اِستِقبا ل کو نِکلِیں۔

۱-سموئیل 18

۱-سموئیل 18:1-14