۱-سموئیل 18:30 Urdu Bible Revised Version (URD)

پِھر فِلستِیوں کے سرداروں نے دھاوا کِیا اور جب جب اُنہوں نے دھاوا کِیا ساؤُل کے سب خادِموں کی نِسبت داؤُد نے زِیادہ دانائی کا کام کِیا ۔ اِس سے اُس کا نام بُہت بڑا ہو گیا۔

۱-سموئیل 18

۱-سموئیل 18:21-30