۱-سموئیل 17:42 Urdu Bible Revised Version (URD)

اور جب اُس فِلستی نے اِدھر اُدھرنِگاہ کی اور داؤُد کو دیکھا تو اُسے ناچِیز جانا کیونکہ وہ محض لڑکا تھا اور سُرخ رُو اور نازُک چِہرہ کا تھا۔

۱-سموئیل 17

۱-سموئیل 17:37-43