۱-سموئیل 17:37 Urdu Bible Revised Version (URD)

پِھر داؤُد نے کہا کہ خُداوند نے مُجھے شیر اور رِیچھ کے پنجہ سے بچایا ۔ وُہی مُجھ کو اِس فِلستی کے ہاتھ سے بچائے گا ۔ساؤُل نے داؤُد سے کہا جا خُداوند تیرے ساتھ رہے۔

۱-سموئیل 17

۱-سموئیل 17:28-41