۱-سموئیل 17:34 Urdu Bible Revised Version (URD)

تب داؤُد نے ساؤُل کو جواب دِیا کہ تیرا خادِم اپنے باپ کی بھیڑ بکرِیاں چراتا تھا اور جب کبھی کوئی شیر یا رِیچھ آ کر جُھنڈ میں سے کوئی برّہ اُٹھا لے جاتا۔

۱-سموئیل 17

۱-سموئیل 17:33-37