۱-سموئیل 16:3 Urdu Bible Revised Version (URD)

اور یسّی کو قُربانی کی دعوت دینا ۔ پِھر مَیں تُجھے بتا دُوں گا کہ تُجھے کیا کرنا ہے اور اُسی کو جِس کا نام مَیں تُجھے بتاؤُں میرے لِئے مَسح کرنا۔

۱-سموئیل 16

۱-سموئیل 16:1-8