۱-سموئیل 15:4 Urdu Bible Revised Version (URD)

چُنانچہ ساؤُل نے لوگوں کو جمع کِیا اور طلائِم میں اُن کو گِنا ۔ سو وہ دو لاکھ پِیادے اور یہُوداہ کے دس ہزار مَرد تھے۔

۱-سموئیل 15

۱-سموئیل 15:1-12