۱-سموئیل 15:30 Urdu Bible Revised Version (URD)

اُس نے کہا مَیں نے گُناہ تو کِیا ہے تَو بھی میری قَوم کے بزُرگوں اور اِسرا ئیل کے آگے میری عِزّت کر اور میرے ساتھ لَوٹ چل تاکہ مَیں خُداوند تیرے خُدا کو سِجدہ کرُوں۔

۱-سموئیل 15

۱-سموئیل 15:27-35