۱-سموئیل 15:28 Urdu Bible Revised Version (URD)

تب سموئیل نے اُس سے کہا خُداوند نے اِسرا ئیل کی بادشاہی تُجھ سے آج ہی چاک کر کے چِھین لی اور تیرے ایک پڑوسی کو جو تُجھ سے بِہتر ہے دے دی ہے۔

۱-سموئیل 15

۱-سموئیل 15:20-34