۱-سموئیل 15:21 Urdu Bible Revised Version (URD)

پر لوگ لُوٹ کے مال میں سے بھیڑ بکریاں اور گائے بَیل یعنی اچّھی اچّھی چِیزیں جِن کو نیست کرنا تھا لے آئے تاکہ جِلجا ل میں خُداوند تیرے خُدا کے حضُور قُربانی کریں۔

۱-سموئیل 15

۱-سموئیل 15:14-26