۱-سموئیل 14:36 Urdu Bible Revised Version (URD)

پِھر ساؤُل نے کہا آؤ رات ہی کو فِلستِیوں کا پِیچھا کریں اور پَو پھٹنے تک اُن کو لُوٹیں اور اُن میں سے ایک مَرد کو بھی نہ چھوڑیں ۔اُنہوں نے کہا جو کُچھ تُجھے اچّھا لگے سو کر ۔تب کاہِن نے کہا کہ آؤ ہم یہاں خُدا کے نزدِیک حاضِر ہوں۔

۱-سموئیل 14

۱-سموئیل 14:35-44