۱-سموئیل 14:3 Urdu Bible Revised Version (URD)

اور اخیّاہ بِن اخِیطو ب جو یکبود بِن فِینحا س بِن عیلی کا بھائی اور سَیلا میں خُداوند کا کاہِن تھا افُود پہنے ہُوئے تھا اور لوگوں کو خبر نہ تھی کہ یُونتن چلا گیا ہے۔

۱-سموئیل 14

۱-سموئیل 14:1-9