۱-سموئیل 14:11 Urdu Bible Revised Version (URD)

پِھر اِن دونوں نے اپنے آپ کو فِلستِیوں کی چَوکی کے سِپاہِیوں کو دِکھایا اور فلِستی کہنے لگے دیکھو یہ عِبرانی اُن سُوراخوں میں سے جہاں وہ چُھپ گئے تھے باہر نِکلے آتے ہیں۔

۱-سموئیل 14

۱-سموئیل 14:5-12