۱-سموئیل 13:8 Urdu Bible Revised Version (URD)

اور وہ وہاں سات دِن سموئیل کے مُقرّرہ وقت کے مُطابِق ٹھہرا رہا پر سموئیل جِلجا ل میں نہ آیا اور لوگ اُس کے پاس سے اِدھر اُدھر ہو گئے۔

۱-سموئیل 13

۱-سموئیل 13:1-13