۱-سموئیل 13:11 Urdu Bible Revised Version (URD)

سموئیل نے پُوچھا کہ تُو نے کیا کِیا؟ساؤُل نے جواب دِیا کہ جب مَیں نے دیکھا کہ لوگ میرے پاس سے اِدھر اُدھر ہو گئے اور تُو ٹھہرائے ہُوئے دِنوں کے اندر نہیں آیا اور فِلستی مِکما س میں جمع ہو گئے ہیں۔

۱-سموئیل 13

۱-سموئیل 13:1-20