سو اب اُس بادشاہ کو دیکھو جِسے تُم نے چُن لِیا اور جِس کے لِئے تُم نے درخواست کی تھی ۔ دیکھو خُداوند نے تُم پر بادشاہ مُقرّر کر دِیا ہے۔