۱-سموئیل 11:15 Urdu Bible Revised Version (URD)

تب سب لوگ جِلجا ل کو گئے اور وہِیں اُنہوں نے خُداوند کے حضُور ساؤُل کو بادشاہ بنایا ۔ پِھر اُنہوں نے وہاں خُداوند کے آگے سلامتی کے ذبِیحے ذبح کِئے اور وہِیں ساؤُل اور سب اِسرائیلی مَردوں نے بڑی خُوشی منائی۔

۱-سموئیل 11

۱-سموئیل 11:11-15