۱-سموئیل 10:8 Urdu Bible Revised Version (URD)

اور تُو مُجھ سے پیشتر جِلجا ل کو جانا اور دیکھ مَیں تیرے پاس آؤُں گا تاکہ سوختنی قُربانیاں کرُوں اور سلامتی کے ذبِیحوں کو ذبح کرُوں۔ تُو سات دِن تک وہِیں رہنا جب تک مَیں تیرے پاس آ کر تُجھے بتا نہ دُوں کہ تُجھ کو کیا کرنا ہو گا۔

۱-سموئیل 10

۱-سموئیل 10:6-10