۱-سموئیل 10:14 Urdu Bible Revised Version (URD)

وہاں ساؤُل کے چچا نے اُس سے اور اُس کے نَوکر سے کہا تُم کہاں گئے تھے؟اُس نے کہا گدھے ڈُھونڈنے اور جب ہم نے دیکھا کہ وہ نہیں مِلتے تو ہم سموئیل کے پاس آئے۔

۱-سموئیل 10

۱-سموئیل 10:10-15