۱-سموئیل 1:8 Urdu Bible Revised Version (URD)

سو اُس کے خاوند القانہ نے اُس سے کہا اَے حنّہ تُو کیوں روتی ہے اور کیوں نہیں کھاتی اور تیرا دِل کیوں آزُردہ ہے؟ کیا مَیں تیرے لِئے دس بیٹوں سے بڑھ کر نہیں؟۔

۱-سموئیل 1

۱-سموئیل 1:1-15