۱-سلاطِین 9:8 Urdu Bible Revised Version (URD)

اور اگرچہ یہ گھر اَیسا مُمتاز ہے تَو بھی ہر ایک جو اِس کے پاس سے گُذرے گا حَیران ہو گا اور سُسکارے گا اور وہ کہیں گے کہ خُداوند نے اِس مُلک اور اِس گھر سے اَیسا کیوں کِیا؟۔

۱-سلاطِین 9

۱-سلاطِین 9:1-15