۱-سلاطِین 8:52 Urdu Bible Revised Version (URD)

سو تیری آنکھیں تیرے بندہ کی مُناجات اور تیری قَوم اِسرا ئیل کی مُناجات کی طرف کُھلی رہیں تاکہ جب کبھی وہ تُجھ سے فریاد کریں تُو اُن کی سُنے۔

۱-سلاطِین 8

۱-سلاطِین 8:48-61