۱-سلاطِین 8:50 Urdu Bible Revised Version (URD)

اور اپنی قَوم کو جِس نے تیرا گُناہ کِیا اور اُن کی سب خطاؤں کو جو اُن سے تیرے خِلاف سرزد ہوں مُعاف کردینا اور اُن کے اسِیر کرنے والوں کے آگے اُن پر رحم کرناتاکہ وہ اُن پر رحم کریں۔

۱-سلاطِین 8

۱-سلاطِین 8:48-59