۱-سلاطِین 8:37 Urdu Bible Revised Version (URD)

اگر مُلک میں کال ہو ۔ اگر وبا ہو ۔ اگر بادِ سمُوم یا گیروئی یا ٹِڈّی یا کملا ہو ۔ اگر اُن کے دُشمن اُن کے شہروں کے مُلک میں اُن کو گھیر لیں غرض کَیسی ہی بلا ۔ کَیسا ہی روگ ہو۔

۱-سلاطِین 8

۱-سلاطِین 8:30-43