۱-سلاطِین 8:33 Urdu Bible Revised Version (URD)

جب تیری قَوم اِسرا ئیل تیرا گُناہ کرنے کے باعِث اپنے دُشمنوں سے شِکست کھائے اور پِھر تیری طرف رُجُوع لائے اور تیرے نام کا اِقرار کر کے اِس گھر میں تُجھ سے دُعا اور مُناجات کرے۔

۱-سلاطِین 8

۱-سلاطِین 8:32-42