۱-سلاطِین 8:30 Urdu Bible Revised Version (URD)

اور تُو اپنے بندہ اور اپنی قَوم اِسرا ئیل کی مُناجات کو جب وہ اِس جگہ کی طرف رُخ کر کے کریں سُن لینا بلکہ تُو آسمان پر سے جو تیری سکُونت گاہ ہے سُن لینا اور سُن کر مُعاف کر دینا۔

۱-سلاطِین 8

۱-سلاطِین 8:25-35