۱-سلاطِین 7:38 Urdu Bible Revised Version (URD)

اور اُس نے پِیتل کے دس حَوض بنائے ۔ ہر ایک حَوض میں چالِیس بت کی سمائی تھی اور ہر ایک حَوض چار ہاتھ کا تھا اور اُن دسوں کُرسِیوں میں سے ہر ایک پر ایک حَوض تھا۔

۱-سلاطِین 7

۱-سلاطِین 7:37-41