۱-سلاطِین 7:33 Urdu Bible Revised Version (URD)

اور پہیّوں کا کام رتھ کے پہئے کا سا تھا اور اُن کے دُھرے اور اُن کی پُٹِھیاں اور اُن کے آرے اور اُن کی نابھیں سب کے سب ڈھالے ہُوئے تھے۔

۱-سلاطِین 7

۱-سلاطِین 7:29-34