۱-سلاطِین 7:27 Urdu Bible Revised Version (URD)

اور اُس نے پِیتل کی دس کُرسِیاں بنائِیں ۔ ایک ایک کُرسی کی لمبائی چار ہاتھ اور چَوڑائی چار ہاتھ اور اُونچائی تِین ہاتھ تھی۔

۱-سلاطِین 7

۱-سلاطِین 7:25-30