۱-سلاطِین 6:31 Urdu Bible Revised Version (URD)

اور اِلہام گاہ میں داخِل ہونے کے لِئے اُس نے زَیتُون کی لکڑی کے دروازے بنائے ۔ اُوپر کی چَوکھٹ اور بازُوؤں کا عرض دِیوار کا پانچواں حِصّہ تھا۔

۱-سلاطِین 6

۱-سلاطِین 6:21-38