۱-سلاطِین 6:29 Urdu Bible Revised Version (URD)

اور اُس نے اُس گھر کی سب دِیواروں پر گِردا گِرد اندر اور باہر کرُّوبیوں اور کھجُور کے درختوں اور کِھلے ہُوئے پُھولوں کی کُھدی ہُوئی صُورتیں کندہ کِیں۔

۱-سلاطِین 6

۱-سلاطِین 6:28-38