۱-سلاطِین 6:24 Urdu Bible Revised Version (URD)

اور کرُّوبی کا ایک بازُو پانچ ہاتھ کا اور اُس کا دُوسرا بازُو بھی پانچ ہی ہاتھ کا تھا ۔ ایک بازُو کے سِرے سے دُوسرے بازُو کے سِرے تک دس ہاتھ کا فاصِلہ تھا۔

۱-سلاطِین 6

۱-سلاطِین 6:19-25