۱-سلاطِین 4:34 Urdu Bible Revised Version (URD)

اور سب قَوموں میں سے زمِین کے سب بادشاہوں کی طرف سے جِنہوں نے اُس کی حِکمت کی شُہرت سُنی تھی لوگ سُلیما ن کی حِکمت کو سُننے آتے تھے۔

۱-سلاطِین 4

۱-سلاطِین 4:30-34