۱-سلاطِین 4:25 Urdu Bible Revised Version (URD)

اور سُلیما ن کی عُمر بھر یہُوداہ اور اِسرا ئیل کا ایک ایک آدمی اپنی تاک اور اپنے انجِیر کے درخت کے نِیچے دان سے بیر سبع تک امن سے رہتا تھا۔

۱-سلاطِین 4

۱-سلاطِین 4:22-34