اور بِن جبرراما ت جِلعاد میں تھا اور منسّی کےبیٹے یائِیر کی بستِیاں جو جِلعاد میں ہیں اُسکے سپُرد تِھیں اور بسن میں ارجُو ب کا عِلاقہبھی اِسی کے سپُرد تھا جِس میں ساٹھ بڑےشہر تھے جِن کی شہر پناہیں اور پِیتل کےبینڈے تھے۔