۱-سلاطِین 4:1-4 Urdu Bible Revised Version (URD)

1. اور سُلیما ن بادشاہ تمام اِسرا ئیل کا بادشاہ تھا۔

2. اور جو سردار اُس کے پاس تھے سو یہ تھے ۔صدُو ق کا بیٹا عزَریا ہ کاہِن۔

3. اور سِیسہ کے بیٹے الِیحور ف اور اخیاہ مُنشی تھےاور اخِیلُود کا بیٹا یہُو سفط مُورِّخ تھا۔

4. اور یہوید ع کا بیٹا بِنایا ہ لشکر کا سرداراور صدُو ق اور ابیاتر کاہِن تھے۔

۱-سلاطِین 4