۱-سلاطِین 3:8 Urdu Bible Revised Version (URD)

اور تیرا خادِم تیری قَوم کے بِیچ میں ہے جِسے تُو نے چُن لِیا ہے ۔ وہ اَیسی قَوم ہے جو کثرت کے باعِث نہ گِنی جا سکتی ہے نہ شُمار ہو سکتی ہے۔

۱-سلاطِین 3

۱-سلاطِین 3:5-9